دیسی گھی
دیسی گھی
دیسی گھی
دیسی گھی
دیسی گھی
دیسی گھی
 2,750

دیسی گھی

  • October 13, 2024 11:46 am
  • Moro, Sindh
  • 133 views

Overview

Description

ایک کھانے کے چمچ دیسی گھی میں 130 کیلوریز، 15 گرام چکنائی، وٹامن اے، وٹامن ڈی، وٹامن K اور وٹامن ای سمیت دیگر اجزا جسم کو ملتے ہیں۔یعنی دیسی گھی وٹامنز، اینٹی آکسائیڈنٹس اور صحت کے لیے مفید چکنائی سے بھرپور ہوتا ہے۔وٹامن ای ایک بہت اہم وٹامن ہے جس کی اینٹی آکسائیڈنٹ خصوصیات کے باعث کینسر، جوڑوں کے امراض اور بینائی کے مسائل کا خطرہ کم ہوتا ہے۔۔ آپ بلا جھجھک آڈر کریں۔ منی بیک گارنٹی کے ساتھ ۔۔ آخری چمچ تک ۔۔۔ خالص ۔۔

https://wa.me/p/9050562504962539/923337084615

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service